: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ہم سبھی روزمرہ کی زندگی میں الگ الگ طرح کے ذہنی تناؤ کا سامنا کرتے ہیں
اور ایسے میں ذہن میں مایوسی کے خیالات آنے اور ذہن بھٹکنے کا مسئلہ بہت
عام ہے لیکن اچھی بات یہ ہے کہ اب اس طرح کے مسائل حل کرنے کے لئے ماہر
نفسیات کی پناہ میں جانے کی ضرورت نہیں ہے۔محض دس منٹ دھیان اس سے نجات دلاسکتا ہے۔کناڈا کی واٹر لو یونیورسٹی کے محققین کی ایک ٹیم نے بتایا ہے کہ روز محض
دس منٹ کے دھیان سے بار بار آنے والے مایوس کن خیالات پر لگام لگائی جاسکتی
ہے۔